Analyse @MalBokhari's tweets
@MalBokhari
| 265,966 followers
سادہ لباس میں ملبوس افراد عمران خان کے چاہنے والوں کو گاڑیوں میں صرف اس لئے ڈال رہے ہیں کہ وہ عمران خان کو سپورٹ کیوں کر رہے ہیں ، ان اوچھے ہتکنڈوں سے یہ ڈریں گے نہیں بلکہ محبت بڑھے گی کیوں کہ خوف کا بت یہ قوم توڑ چکی https://t.co/f7Buc4vz7V