Analyse @khrzeshan's tweets
@khrzeshan
| 332 followers
#یوم_تکبیر_پاکستان 28 مئی، 1998 کو پاکستان نے چاغی کے پہاڑوں پر پانچ ایٹمی دھماکے کر کے دنیا کی ساتویں اور عالمِ اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا اور اس میں کوئی شک نہیں اس کا سارا کریڈٹ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو جاتا ہے۔ شکریہ سر ?
پاکستان زندہ باد ?? https://t.co/StpTIFR6xX
پاکستان زندہ باد ?? https://t.co/StpTIFR6xX