Analyse @usmansaeedbasra's tweets
@usmansaeedbasra
| 518,893 followers
اس شخص کو اغوا ہوئے 18 دن ہو گئے ایک باپ بھائی ایک بیٹا اس لیئے اغوا ہوا کہ اسکا چھوٹا بھائی عمران خان کے ساتھ کیوں ہے اس ظلم پہ عدالتیں خاموش ہیں معاشرے پہ سکوت طاری ہے سب سمجھتے کون سا ہمارا بھائی بیٹا باپ اٹھایا گیا ہے مگر ناداں نہیں جانتے اگلی باری انہی کے بیٹے بھائی باپ کی… https://t.co/QWdmSKVNYg https://t.co/3kMPZUQtSY