Analyse @safeer_asma's tweets
@safeer_asma
| 2,085 followers
#یوم_تکبیر_پاکستان
28مئی1998 کا دن وہ دن ہے جس نے پاکستان اور اہلِ پاکستان کا سر فخر سے بلند کردیا اوراقوام عالم کی فہرست میں پاکستان کی اہمیت اور وقار میں نمایاں اضافہ کرکے اسے دنیا کےاہم ترین ممالک کی فہرست میں شامل کردیا۔ دنیامیں پاکستان کامقام اسکی ایٹمی صلاحیت کی وجہ سے ہے۔ https://t.co/B1IaGmHdKL