Analyse @JD_KHN's tweets
کل سے کسی اور چیز پر لکھنے کو دل ہی نہیں کر رہا بس یہی فکر کھایا جا رہا ہے کہ یہ بد نسل درندے تو بچوں کو نہیں چھوڑتے خواتین ان سے کیسے محفوظ رہیں گی کچھ سمجھ میں نہیں آرہا کس سے انصاف مانگیں کیا کریں اللّٰہ کریم تو ہی کوئی معجزہ دکھا ????
#ReleaseFemalePrisoners https://t.co/L3U3Gqi9kj
#ReleaseFemalePrisoners https://t.co/L3U3Gqi9kj