Analyse @AqsaLeelaJamali's tweets
@AqsaLeelaJamali
| 186,994 followers
اٹھائیس مئی ہماری قومی غیرت، خود مختاری اور حاکمیت اعلیٰ کے حوالے سے بجا طور پر یومِ فخر ہے۔ اس دن ہم نے دنیا کو باور کرا دیا تھا کہ ہم ایک بہادر اور غیرت مند قوم ہیں جو باعزت طریقے سے سر اٹھا کر زندگی بسر کرنا چاہتے ہیں۔ پاکستان زندہ آباد!
#یوم_تکبیر_پاکستان https://t.co/o5LRUWN1YF
#یوم_تکبیر_پاکستان https://t.co/o5LRUWN1YF