Analyse @PeerAmeerAShah's tweets
@PeerAmeerAShah
| 5,402 followers
پاکستان دنیائے اسلام کا واحد ملک ہے جسے اللہ تعالیٰ نے ایٹمی طاقت بنایا یہ دشمن قوتوں کو کیسے ہضم ہوسکتا تھا چنانچہ پاکستان کی اس جسارت پر اسے انتقام کا نشانہ بنانے کا فیصلہ کیا تاریخ شاہد ہے ایٹمی پروگرام شروع کرنے والے وزیراعظم کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا۔
#یوم_تکبیر_پاکستان https://t.co/6Dn8cNvnpX
#یوم_تکبیر_پاکستان https://t.co/6Dn8cNvnpX