Analyse @Engr_Naveed111's tweets
@Engr_Naveed111
| 62,354 followers
ظلم و بربریت کی خونریز داستان لکھی جا رہی ہے پنجاب میں۔ پولیس نے PTI کارکن کے گھر چھاپہ مارا ، غیر موجود پاکر اس کا بھائی جو چھت پر سو رہا تھا اس کو دھکا دیدیا جو دس روز زخمی حالت میں ہسپتال داخل رہنے کے بعد دم توڑ گیا https://t.co/ml1rkMBSTs