Analyse @javedeqbalpk1's tweets
@javedeqbalpk1
| 17,032 followers
2018 میں PTI نے اتحادی حکومت بنائی، اس اتحاد میں BAP بھی تھی جسے اسٹیبلشمنٹ نے راتوں رات بناکر ن لیگ کی حکومت گرائی، سینیٹ میں ن لیگ کو سیٹوں سے محروم کیا. پنجاب میں PMLN کے پاس زیادہ سیٹیں تھیں، لیکن اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے PTI کی حکومت بناکر دی، اور عمران نے انتقام شروع کردیا. https://t.co/0q7pjVk4Rb