Analyse @AliAwanPTI's tweets
@AliAwanPTI
| 124,664 followers
اسلام آباد پولیس نے کل رات ایک بار پھر میرے گھر پر چھاپہ مارا۔ میں پہلے بھی بتا چُکا ہوں کہ اس گھر میں میری والدہ، ہمشیرہ اور فیملی رہتی ہے جو کہ اُس وقت گھر پر موجود نہیں تھے۔ رات گئے شُرفاء کے گھروں میں گھُسنا اور چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنا آئین و قانون کے علاوہ ہماری… https://t.co/8hyJf0OEd3 https://t.co/9obGchE67V