Analyse @Waqarkhan123's tweets
جب سعودی عرب کے صحافی کی ترکی میں موت ہوئی تو امریکہ نے بہت آواز اُٹھائی پاکستانی صحافی ارشد شریف کو قتل کر دیا گیا عمران ریاض کو اغواء کر لیا گیا، امریکہ خاموش کیوں ہے؟ پاکستانی کا امریکن کانگرس مین سے سوال۰ امریکی کانگرس مین دیوڈ ٹرون نے پاکستان کی صورتحال کو مقبوضہ کشمیر سے… https://t.co/hvbpPauXJh https://t.co/M8GpIbeyH2