Analyse @Noman20515604's tweets
@Noman20515604
| 8,066 followers
جناب @fawadchaudhry صاحب وہ واحد سیاست دان ہیں جو کہہ رہے تھے تیرا باپ بھی دے گا آزادی اور سرکار آزاد ہونے کے فوراً بعد وہاں شامل ہوگئے جہاں سے آزادی مانگ رہے تھے مطلب کچھ دیر تو دلیری دکھا دیتے چاھے جھوٹ موٹ کی ہی ہوتی۔ https://t.co/URZzOTZ5It