Analyse @UsmanAKBuzdar's tweets
@UsmanAKBuzdar
| 2,499,669 followers
آج LRMIS کے تحت صوبے میں اراضی سینٹرز کی تعداد میں اضافے کی منظوری دے دی۔ مرحلہ وار پروگرام کے تحت سینٹرز کے دائرہ کار کو قانونگوئی تک بڑھایا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں قانونگوئی کی سطح پر 102 نئے سینٹرز قائم کیے جائیں گے۔ اراضی سینٹرز کی تعداد میں اضافے سے عوام کو بہت ریلیف ملے گا۔