Analyse @UsmanAKBuzdar's tweets
@UsmanAKBuzdar
| 2,499,669 followers
صوبے کے عوام کی خدمت کے لئے ہر وقت حاضر ہوں۔ صبح ہو یا شام میرا ہر وقت عوام سے رابطہ رہتا ہے۔ ماضی میں صرف عمارتیں کھڑی کی گئیں، عوام کی سہولت کے لئے کوئی عملی اقدام نہیں کیا گیا۔ ہم نے آتے ہی یہ فرسودہ نظام بدلا ہے۔ اب اعلانات نہیں بلکہ عملی اقدامات ہوں گے۔