Analyse @UsmanAKBuzdar's tweets
@UsmanAKBuzdar
| 2,499,669 followers
پنجاب میں ہر کام میرٹ پر ہوگا۔ جائز کام رکے گا نہیں اور ناجائز کام ہوگا نہیں۔ ہمارا ایجنڈا صرف صوبے کے عوام کی بے لوث خدمت ہے۔ زبانی جمع خرچ کی بجائے ٹھوس اقدامات کر رہے ہیں۔ تعلیم، صحت اور دیگر شعبوں میں اصلاحات کے نتائج جلد سامنے آئیں گے۔