Analyse @UsmanAKBuzdar's tweets
@UsmanAKBuzdar
| 2,499,669 followers
مولانا سمیع الحق کی شہادت پر ان کے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ مولانا سمیع الحق کی شہادت قومی سانحہ ہے۔ ملک ایک جید عالم دین اور سینئر سیاستدان سے محروم ہو گیا ہے۔ مولانا سمیع الحق شہید کی سیاسی و دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔