Analyse @UsmanAKBuzdar's tweets
@UsmanAKBuzdar
| 2,499,669 followers
ہماری حکومت عام آدمی کے مسائل کے فوری حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے۔ مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کیلئے ہدایات جاری کردی ہیں۔ ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔ عام آدمی کو ہر قیمت پر ریلیف فراہم کریں گے۔