Analyse @QasimKhanSuri's tweets
@QasimKhanSuri
| 2,501,775 followers
کشمیر پون صدی سے بھارت کے غاصبانہ قبضے میں ہے۔ بربریت کے خلاف کشمیریوں کی جدوجہد اور بھارت کی سفاکی نے اس وادئ باغ و بہار کو لہولہان کر دیا ہے۔ اب تک ایک لاکھ سے زائد کشمیری نوجوان، بزرگان و دخترانِ اسلام جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔ #Pulwama #PulwamaMassacre #KashmirBleeds https://t.co/7EXAVGvpjv