Analyse @AnwarLodhi's tweets
@AnwarLodhi
| 2,385,207 followers
پی ٹی آئی کے گوورننس کے مسائل سامنے آرہے ہیں.. کبھی DPO پاکپتن تبادلہ،کبھی اعظم سواتی اور آج راجہ بشارت کی ہسپتال کےانچارج کو دھمکیاں
عمران خان کو چاہیےاراکین اسمبلی کو بلائیں اور سب کو PTI کے منشور اور اقدار کے بارے بتائیں.. اور سختی سےان کو سیاسی مداخلت سے روکیں
@ImranKhanPTI https://t.co/202QI7houR
عمران خان کو چاہیےاراکین اسمبلی کو بلائیں اور سب کو PTI کے منشور اور اقدار کے بارے بتائیں.. اور سختی سےان کو سیاسی مداخلت سے روکیں
@ImranKhanPTI https://t.co/202QI7houR