Analyse @KK_Khalid_H's tweets
@KK_Khalid_H
| 2,931 followers
@SMQureshiPTI @sayedzbukhari @TomDrewUK بینظیر اگر زرداری سے شادی کے وقت اگر یوٹرن لے لیتی تو آج ملک اور پیپلز پارٹی کی حالت بہت بہتر ہوتی۔
ضیا اگر نواز کو پروان چڑھانے سے پہلے یوٹرن لیتے تو آج یہ ملک ترقی یافتہ ہوتا۔
مہاجر اگر الطاف کو قائد بنانے سے پہلے یوٹرن لے لیتے تو بھتہ خوری/سانحہ بلدیہ جیسے واقعات نہ ہوتے!