Analyse @TomDrewUK's tweets
@TomDrewUK
| 83,998 followers
برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے آپ سب کو نیا سال مبارک ، مجھے اس سال برطانیہ میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی شمولیت اور برٹش ایر ویز کی پاکستان واپسی کی بےحد خوشی ہے۔ امید ہے آپ سب کے لئے نیا سال پرامن اور خوشحال ثابت ہو۔#HappyNewYear2019 https://t.co/MEKtaOiwmw