Analyse @KlasraRauf's tweets
@KlasraRauf
| 2,364,664 followers
جو سرکاری محمکے ساہیوال میں قتل عام میں ملوث ہیں اب انہی اداروں کے افسران پرمشتمل جے ائی ٹی بنا کر انکوائری کا کام سونپ دیا گیا ہے۔ انکوائری سپریم کورٹ کے جج سے کرانی چائیے تھی نہ کہ جنہوں نے قتل عام کیا اب اسی محکمے کے افسران فیصلہ بھی کریں—
وہی جج، وہی جیوری اور وہی جلاد— ?
وہی جج، وہی جیوری اور وہی جلاد— ?