Analyse @ImranRiazKhan's tweets
@ImranRiazKhan
| 5,147,979 followers
وزیر اعظم کو کم از کم آئی جی پنجاب کو تبدیل کرنا چاہیے جس نے جھوٹی تحقیقاتی رپورٹ بنا کر سب کو دھوکہ دینے کی کوشش کی۔ وزیر اعظم اگر یہ کر گزرے تو آئیندہ کوئی بھی آئی جی پیٹی بھائیوں کو بچانے کے لیے جھوٹ کا سہارا لینے سے پہلے سوچے گا ضرور۔
ورنہ یہی چلتا رہے گا۔
ورنہ یہی چلتا رہے گا۔