Analyse @ImranRiazKhan's tweets
@ImranRiazKhan
| 5,147,979 followers
ان انہیں کون سمجھائے کہ معافی نہ مانگنے پر ڈی پی او تبدیل کرنا غلط، وفاقی وزیر کے غلط مطالبے کو نا ماننے پر آئی کو تبدیل کرنا غلط اور معصوم لوگوں کو دہشت گرد قرار دے کر مار دینے پر لوگوں کو گمراہ کرنے والے آئی کو ہٹانا درست ہوتا ہے۔
بس اندھی تقلید کی عینک اتارنی پڑتی ہے۔
بس اندھی تقلید کی عینک اتارنی پڑتی ہے۔