Analyse @AnwarLodhi's tweets
@AnwarLodhi
| 2,385,207 followers
وزیر اعظم نےقطر سے واپسی پر پنجاب پولیس میں اصلاحات کو بھرپور طریقے سےشروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے
ساہیوال واقعہ کےبعد بچوں کے والدین تو واپس نہیں آ سکتے.. نہ ان کے دکھوں کا مداوا ممکن ہے.. لیکن اگر پنجاب پولیس میں اصلاحات ہو گئیں تو اس میں ان کے والدین کی قربانی کا بڑا ہاتھ ہو گا