Analyse @ImranKhanPTI's tweets
@ImranKhanPTI
| 20,643,654 followers
مادرِ وطن اور اسکے باشندوں کی پوشیدہ صلاحیتیں میرے سیاسی سفر میں ایک محرک کا کردار ادا کرتی آئی ہیں۔ ان تمام گروہوں جو پاکستان کو عروج کی جانب ابھرتا دیکھ رہے ہیں، کیلئے "ورلڈ گورنمنٹ سمٹ" سے میرا پیغام ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کا یہی نادر موقع ہے، گاڑی چھوٹنے نہ پائے!