Analyse @ImranKhanPTI's tweets
@ImranKhanPTI
| 20,643,654 followers
ملک میں معاشی استحکام کیلئے اٹھائے گئے ہمارے اقدامات سے مثبت نتائج برآمد ہونا شروع ہوگئے ہیں جن کے باعث جنوری 2018 کے مقابلے میں اس سال (جنوری 2019 میں) درآمدات میں گراوٹ اور برآمدات میں اضافے کا رجحان ہے جبکہ تجارتی خسارے میں 1 ارب ڈالرز کی نمایاں کمی آئی ہے۔ 1/2