Analyse @ImranKhanPTI's tweets
@ImranKhanPTI
| 20,643,654 followers
سروسز ٹریڈ کا خسارہ بھی 800 ملین کم ہوا ہے جبکہ جولائی 2018 سے جنوری 2019 کے دوران بھجوائی گئیں ترسیلاتِ زر میں گزشتہ برس کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 12.2% کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ بیرونی کھاتوں کی صورتحال میں نمایاں بہتری بھی ہماری معاشی حکمت عملی کی کامیابی کی دلیل ہے۔ 2/2