Analyse @ImranKhanPTI's tweets
@ImranKhanPTI
| 20,643,654 followers
موسمِ سرما میں بارش کی جاری جھڑی پر ہمیں اللہ رب العزت کا شکر ادا کرنا چاہئیے۔ فضائی آلودگی کے تدارک اور سطحِ برف و آب (گلیشیئرز) میں اضافے کے علاوہ ان بارشوں سے ملکی معیشت کو اربوں کا فائدہ پہنچے گا۔ اس سال ہمیں اناج کی فراوانی (Bumper Wheat) بھی میسر آئے گی، انشاءاللہ۔