Analyse @zartajgulwazir's tweets
@zartajgulwazir
| 3,858,584 followers
پاکستان اور سعودیہ کے مابین بھائی چارہ مزید مستحکم ہو رہا ہے۔ دونوں برادر اسلامی ممالک قریب تر آ گئے۔
وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستانی ورکرز کے لئے ویزہ فیس کم کر دی ہے، جس کا اجراء دو دن پہلے سے ہو چکا ہے۔
#CrownPrinceinPakistan https://t.co/kxydWoK4HK