Analyse @UsmanAKBuzdar's tweets
@UsmanAKBuzdar
| 2,499,669 followers
پولیو کے خلاف جنگ کو ہر قیمت پر جیتنے کیلئے پر عزم ہیں۔ آج گورنمنٹ سینٹرل ماڈل سکول ریٹی گن روڈ میں بچوں کو انسداد پولیو ویکسین کے قطرے پلا کر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا۔ والدین سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں کو انسداد پولیو ویکسین لازمی پلائیں اور اس موضی مرض سے بچائیں۔ https://t.co/UuwxdKjqhq