Analyse @ImranKhanPTI's tweets
@ImranKhanPTI
| 20,643,654 followers
میرا ویژن ہے کہ مستقبل میں ہمارے شہروں میں عمودی تعمیر کی اجازت دی جائے گی اور سبزہ زاروں کو وسعت ملے گی کیونکہ پاکستان کا شمار ماحولیاتی تغیر کی لپیٹ میں آنے والے ممالک میں ہوتا ہے۔ عمارتوں کا بے ہنگم/بے ترتیب پھیلاؤ رکنے سے شہری آبادی کیلئے سہولیات کی فراہمی بھی سہل ہو جائے گی۔ https://t.co/KFU0S2rEjN