Analyse @ImranKhanPTI's tweets
@ImranKhanPTI
| 20,643,654 followers
یومِ نسواں کے موقع پر ہم محترمہ فاطمہ جناح کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں جو قیامِ پاکستان کی جدوجہد کے دوران جناب قائد کے ساتھ ڈٹی رہیں۔ ہم خواتین کیلئے محفوظ اور سازگار ماحول فراہم کرنے کے عہد کی تجدید کرتے ہیں تاکہ وہ اپنی اہلیت کے مطابق قومی تعمیر و ترقی میں اپنا حصہ ڈال سکیں۔ https://t.co/VL86CJGMTr