Analyse @UsmanAKBuzdar's tweets
@UsmanAKBuzdar
| 2,499,669 followers
ہم کمزور اور پسے ہوئے طبقے کی فلاح کا وعدہ کر کے اقتدار میں آئے تھے اور ہم اس وعدے پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔
صنعتی ورکرز کی کم از کم تنخواہ میں اضافہ، لیبر کارڈز کی فراہمی، سوشل سیکیورٹی ہسپتالوں کی بہتری اور لیبر کالونیوں کی تعمیر اسی سلسلے کی اہم کڑی ہے۔ https://t.co/bFnZV7mQJT