Analyse @ImranKhanPTI's tweets
@ImranKhanPTI
| 20,643,654 followers
نرسریوں سے لیکر جنگلات تک حکومتی و نجی شعبے کی شراکت سے بلین ٹری سونامی منصوبے کو ہر مرحلے پر غیر معمولی کامیابیاں میسر آئیں۔ اس سے ہمیں دس ارب درخت اگانے کا حوصلہ ملا۔ خیبرپختونخوا کے زیرِ جنگلات رقبے میں 4 فیصد اضافہ ہوا اور ہمیں ماحولیاتی تغیر کے مقابلے میں مدد ملی۔ https://t.co/5FvdCTnhHN