Analyse @UsmanAKBuzdar's tweets
@UsmanAKBuzdar
| 2,499,669 followers
دیہی علاقے ہمیشہ سے حکومتی عدم توجہی کا شکار رہے ہیں، جس کا ازالہ کرنے کیلئے ہیومن ڈویلپمنٹ پروگرامز کے ساتھ ہم “نیا پاکستان، منزلیں آسان" پراجیکٹ شروع کر رہے ہیں جس کے تحت پسماندہ اضلاع میں، آبادی کے تناسب سے، انفراسٹرکچر کیلئے پہلے سے تین گنا زائد ترقیاتی فنڈز مختص کیےجائیں گے۔