Analyse @UsmanAKBuzdar's tweets
@UsmanAKBuzdar
| 2,499,669 followers
شہباز شریف کہتے ہیں کہ اگر نواز شریف کو کچھ ہوا تو حکومت ذمہ دار ہوگی
کیا حکومت نے انہیں من پسند جگہ علاج کی پیشکش نہیں کی؟
یا نواز شریف کو اپنے بھائی کے بنائے ہسپتال اور اپنے ذاتی دو ہسپتالوں پر بھی اعتبار نہیں؟
کیا نواز شریف محض ضمانت کے لیے ہسپتال نہ جانے کا دباؤ نہیں ڈال رہے؟