Analyse @UsmanAKBuzdar's tweets
@UsmanAKBuzdar
| 2,499,669 followers
پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں شاندار فتح پر @TeamQuetta کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فتح حاصل کی ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے کامیاب انعقاد پر منتظمین کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ پاکستان زندہ باد! ?? #PSLFinal #PSL4