Analyse @UsmanAKBuzdar's tweets
@UsmanAKBuzdar
| 2,499,669 followers
پنجاب میں تمام اداروں میں مثبت تبدیلی اور بنیادی ڈھانچے کے خدوخال واضح کرنے کیلیے قانون سازی کی جارہی ہے
پنجاب اسمبلی نے 7 ماہ کے قلیل عرصے میں مفادات کے ٹکراؤ کے خاتمے سمیت 14 نئے بل پاس کر لیے ہیں اور مزید قوانین پر کام جاری ہے
#PunjabLegislativeReforms https://t.co/p3hDd0qvc3