Analyse @UsmanAKBuzdar's tweets
@UsmanAKBuzdar
| 2,499,669 followers
گھریلو ملازمین بالخصوص خواتین اور بچوں کو معاشرتی اور قانونی تحفظ دینے کےلئے ڈومیسٹک ورکرز بل متعارف کرایا گیا ہے
اس بل میں کم عمر ملازمین پر پابندی اور ڈومیسٹک ورکرز کےبنیادی حقوق کی فراہمی کیلیے قانون سازی کی گئی ہے جس پر سختی سےعملدرآمد کروایا جائےگا
#PunjabLegislativeReforms https://t.co/CWxBVOYk2g