Analyse @HamidMirPAK's tweets
@HamidMirPAK
| 8,251,229 followers
آج سے تحریک انصاف یہ نہیں کہہ سکتی کہ ماضی کی حکومتوں کی غلط معاشی پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان تباہ ہو گیا کیونکہ آج پیپلز پارٹی کی حکومت کے وزیر خزانہ حفیظ شیخ کو وزیراعظم عمران خان کا مشیر خزانہ بنا دیا گیا ہے حفیظ شیخ کو مشیر خزانہ بنا کر تحریک انصاف نے اپنے بیانئے کی نفی کر دی https://t.co/XRUL0qh8jR