Analyse @ImranKhanPTI's tweets
@ImranKhanPTI
| 20,643,654 followers
آج میں نے شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اینڈ ریسرچ سنٹر پشاور میں کلینیکل اینڈ ریڈی ایشن اونکالوجی کے نئے شعبے کا افتتاح کیا۔ یہ شعبہ عالمی معیار کے ہائی انرجی ویرین لینئر ایکسلریٹرز اور کل وقتی 4-D سی ٹی سائمولیٹر سے آراستہ ہے۔ https://t.co/h08TTZQ5YN