Analyse @ImranKhanPTI's tweets
@ImranKhanPTI
| 20,643,654 followers
کارزارِ سیاست میں 15 برس کی ریاضت کے بعد میرا پیغام لوگوں کے دلوں میں اترنے لگا۔ اپنی تحریک کو انتخابی میدان میں مقابلے کی استطاعت رکھنے والی جماعت کی صورت میں ڈھالنے کیلئے مجھے مزید 7 برس کی صبر آزما مشقت اٹھانا پڑی۔ https://t.co/ksJ4R7IkfA