Analyse @ImranKhanPTI's tweets
@ImranKhanPTI
| 20,643,654 followers
میں شوکت خانم کے خیراتی افطار میں آج رات 20 کروڑ روپے بطور عطیات دیکر پچھلے تمام ریکارڈ توڑنے والے ڈونرز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ زکوٰۃ کی مد میں اکٹھی ہونے والی رقم صرف اور صرف سرطان (کینسر) میں مبتلا مریضوں کے مفت علاج پر خرچ کی جاتی ہے۔ https://t.co/3KT2RXkxf3