Analyse @Haqeeqat_TV's tweets
@Haqeeqat_TV
| 1,000,770 followers
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور ایک نابینا یہودی بھیک مانگ رہا تھا تو آپ نے غصے ہو کر انتظامیہ پراسکا وظیفہ مقرر کیا... پاکستان میں ایک ہاتھ سے معزور شخص حلال رزق کمانے کے لیے بیٹی ساتھ لاتا ہے کیونکہ اسکا دایا ہاتھ نہیں... کچھ اللہ کو جواب دینا ہے کسی نے یا نہیں https://t.co/wG1KZOnqpV