Analyse @HamidMirPAK's tweets
@HamidMirPAK
| 8,251,229 followers
یہ روزنامہ خبریں کے صفحہ اوّل پر شائع ہونے والی خبر ہے جس کے مطابق مظفر آباد میں مولانا فضل الرحمان کے جلسے میں بقول پولیس کم از کم 25 ہزار لوگ شریک تھے یہ جلسہ ٹی وی چینلز پر نظر نہیں آیا البتہ اخبارات میں نظر آ گیا ہے صحافت اخبارات میں نظر آ رہی ہے ٹی وی چینلز میں نظر نہیں آتی https://t.co/DhyXkWB3ZY