Analyse @AndleebAbbas's tweets
@AndleebAbbas
| 1,357,388 followers
کشمیر میںکرفیواورسخت سکیورٹی پابندیوں کے باوجود سیکڑوںکشمیری خواتین اورمردوں نےگذشتہ روز شہید کیے گئے نوجوانوںکی نمازِ جنازہ میںشرکت کی اورآزادی کے حق میںنعرے لگائےاور پاکستانی پرچم لہرائے-مودی سرکار کو ایک بات جان لینی چاہیےکہ ظلم وبربریت سےکشمیرکی آزادی کی تحریک نہیں دبا سکتے https://t.co/bTTbgbGSZY