Analyse @HamidMirPAK's tweets
@HamidMirPAK
| 8,251,229 followers
ہندوستانی فوج کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے چھ بے گناہ کشمیری شہید ہو گئے وزیراعظم آزاد کشمیر کی طرف سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ حکومت پاکستان اس ظلم پر شدید احتجاج کرے https://t.co/0WOa9omhkJ