Analyse @Haqeeqat_TV's tweets
@Haqeeqat_TV
| 1,000,770 followers
اس مافیا کو کس نے کنٹرول کرنا ہے.
پیچھلے 5 مہینوں میں 11 دفعہ عمران خان نے مہنگائی کنٹرول کرنے کے اجلاس کیے حکم جاری کیے مگر مافیا کنٹرول سے باہر..
ہر بات پر یہ کہنا گھبرانا نہیں اب ہضم نہیں ہوگا لوگوں سے.. جس غریب کی تنخواہ 20 ہزار ہو خرچہ 40 ہزار ہو جائے وہ چیخے نا تو کیا کرے https://t.co/bb4OTsGqSH