Analyse @AnwarLodhi's tweets
@AnwarLodhi
| 2,385,207 followers
اس ورکر کو ایک چینل نے 10 ماہ کی تنخواہ نہیں دی اس کے بعد جاب سے نکال دیا بیچارہ گھر پہنچ کر دل کےدورے سےمر گیا
لیکن آپ کو میڈیا کی سکرینوں پر رونا دھونا نظر نہیں آئے گا. ماتم دکھائی نہیں دے گا. اگر یہ کوئی سرکاری ملازم ہوتا تو عمران خان کو براہ راست قاتل قرار دے دیا جاتا https://t.co/LuNcshu0mj